نعت اکادمی کرناٹکا

ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

نعت اکادمی کرناٹکا کے بارے میں

چار پانچ سالوں سے ہماری یہ خواہش تھی کہ کرناٹک میں ایک ایسا ادارہ ہو جوحمد باری تعالیٰ، نعت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ،ومنقبت اولیاء کرام و شہداء کرام پر بزرگان دین کے لکھے ہوئے نعتوں ،حمدو ں و منقبتوں کو نئی نسل تک انگریزی ،کنڈا زبانوں میں ترجمہ کرکے پہونچایاجائے تاکہ ان کے سمجھنے میں آسانی ہو۔ آج کی نئی نسل کو نعت شریف کا معنی بھی نہیں معلوم ہے ۔ تو ایسے دور میںایک اکیڈمی کو تشکیل دینا قرار پایاگیا۔ مبین منورصدر نعت اکادمی کرناٹک اور محمد عبیداللہ شریف صاحب اس پر کئی بار تبادلہ خیال کرتے رہے۔ اور آخر کار ہمارے ایک دوست سید اشرف صاحب نے ہماری ہمت افزائی اور کہا کہ نعت اکیڈمی کرناٹک کی تشکیل دیجئے ان شاء اللہ مجھ سے جو کچھ بن پائے گا میں مالی تعاون فراہم کرونگا۔ اس طرح یہ نعت اکیڈمی وجود میں آیا۔

Step #1
L
Step #1

نعت اکادمی کرناٹک

چار پانچ سالوں سے ہماری یہ خواہش تھی کہ کرناٹک میں ایک ایسا ادارہ ہو جوحمد باری تعالیٰ، نعت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ،ومنقبت اولیاء کرام و شہداء کرام پر بزرگان دین کے لکھے ہوئے نعتوں ،حمدو ں و منقبتوں کو نئی نسل تک انگریزی ،کنڈا زبانوں میں ترجمہ کرکے پہونچایاجائے تاکہ ان کے سمجھنے میں آسانی ہو

Step #2
L
Step #2

نعت اکادمی کرناٹک

آج کی نئی نسل کو نعت شریف کا معنی بھی نہیں معلوم ہے ۔ تو ایسے دور میںایک اکیڈمی کو تشکیل دینا قرار پایاگیا۔

Step #3
L
Step #3

نعت اکادمی کرناٹک

 مبین منورصدر نعت اکادمی کرناٹک اور محمد عبیداللہ شریف صاحب اس پر کئی بار تبادلہ خیال کرتے رہے

Step #4
L
Step #4

نعت اکادمی کرناٹک

اور آخر کار ہمارے ایک دوست سید اشرف صاحب نے ہماری ہمت افزائی اور کہا کہ نعت اکیڈمی کرناٹک کی تشکیل دیجئے ان شاء اللہ مجھ سے جو کچھ بن پائے گا میں مالی تعاون فراہم کرونگا۔ اس طرح یہ نعت اکیڈمی وجود میں آیا۔