خوش آمدید

نعت اکادمی کرناٹکا میں آپ کا خیر مقدم ہے

نعت اکادمی کرناٹکا میں آپ کا خیر مقدم ہے | نعت اکادمی کرناٹکا میں آپ کا خیر مقدم ہے | نعت اکادمی کرناٹکا میں آپ کا خیر مقدم ہے | نعت اکادمی کرناٹکا میں آپ کا خیر مقدم ہے | نعت اکادمی کرناٹکا میں آپ کا خیر مقدم ہے

ہمارے متعلق

 ہم کون ہیں؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم
نعت اکادمی کرناٹک ایک ایسا واحدادارہ رہے جو کرناٹک میں پہلی بار ،  حمدونعت ومنقبت کے فروغ کیلئے تشکیل دیاگیاہے

نعت اکادمی کرناٹکا کے قیام کامقصد عالم انسانیت میں مساوات و رواداری اور اخوت و بھائی چارگی کے جذبہ کو عام کرناہے ،جو ہمیں رسو ل اکرم ﷺ کے حیات طیبہ ،اورآپ کے پاکیزہ اخلاق و کردار سے ملتی ہے ،تاکہ ہر طرف امن و امان اور صلح و آشتی کی فضا قائم ہو۔بالخصوص نئی نسل جو ذہنی سکون کی تلاش میں توہم پرستی اور اندھ عقائد کا شکار ہوتی جارہی ہے اسکے سامنے رسول اکرم ﷺ کی حیات طیبہ کے ان تابندہ اور درخشندہ پہلوؤں کو رکھنا ہے جو پرسکون زندگی گذارنے کی ترغیب دے۔

نعت کیاہے؟

شاعری کی اصطلاح میں رسول اکرم ﷺ کے اوصاف جمیلہ کو خلوص اور عقیدت سے پیش کرنے کو نعت کہتے ہیں۔ نعت گوئی کا آغاز رسول اکرم ﷺ کی حیات مبارکہ میں ہی ہوگیاتھا۔اس دور میں حسان بن ثابت جیسے باکمال نعت گر پید اہوئے۔ نعت گوئی عربی سے فارسی اور پھر اردو زبان میں آئی ۔ یہ حقیقت ہے کہ عربی کے بعد سب سے زیادہ نعتیں اردو میں لکھی گئیں۔مسلم شعراء کے علاوہ غیر مسلم شعراء کے نعت کلام کا کافی ذخیرہ اردو زبان میں موجود ہے۔

اغراض و مقاصد

نعت گوئی اور نعت خوانی کے معیاری ادب کی اشاعت کرنا
تنقیدی نعت کے مثبت رویوں کو پروان چڑھانا۔
عشق و محب رسول صلی اللہ علیہ و سلم ، احترام اہل بیت و صحابہ اور کرام اولیاء و صوفیہ کی ترویض و تبلیغ کرنا۔
نعت کی تعلیم کاابلاغ سلف صالحین ، اولیاء کاملین اور بزرگان دین کے ملفوظات کی روشنی میں کرنا۔
حمد نعت گوئی کے صحیح اصولوں سے واقف کرانا۔

ہمارے بارے میں

گلدستِ اذکار – نعت شریف کی کتاب

عرض مرتب
عزیز قارئین، السلام علیکم و رحمة الله و بركاته
اللہ کی رحمتیں اور برکتیں نازل ہوں۔ نعت اکادمی ، کرناٹک کی جانب سے آپ سب کو سید المرسلین خاتم النبیین رحمت اللعالمین مال کے 1500 ء میں یوم ولادت کی مبارکباد پیش کرتے ہیں ہمیں بہت خوشی ہے کہ آپ کے ہاتھ میں کرناٹک کے شاعروں کی نعتوں کا مجموعہ ہے۔ ہم نے حتی الامکان کوشش کی کہ ہر شاعر کو موقع ملے لیکن بدقسمتی سے ہم بہت سے شعراء کا کلام حاصل نہیں کر پائے ۔ ان شاء اللہ اگلے مجلے میں انہیں بھی شامل کیا جائے گا۔ ہم نے اردو رسم الخط اور رومن انگلش میں نعتیں شائع کی ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ نعت کے لطائف اور مطالعہ کی خوبصورتی کو اپنی نوجوان نسل تک پہنچایا جائے اور انہیں اس کی اہمیت سے

روشناس کرایا جائے۔ نعتوں کے علاوہ ہم نے اس مجلے میں حمد ، معجزات احادیث، درود شریف اور دعاؤں کو (اردو رسم الخط اور رومن انگلش ) بھی شامل کیا ہے تا کہ بچوں تک کچھ دینی معلومات بھی پہنچائی جاسکیں۔ ہماری نئی نسل کے بچے زیادہ تر انگریزی اسکولوں میں زیر تعلیم ہیں۔ اس لئے ہم نے رومن انگلش کا بھی سہارا لیا ہے ہمیں امید ہے کہ ہم اس کوشش میں کامیاب رہیں گے۔ اور ہماری نئی نسل کے نوجوان اس سے مستفید ہوں گے۔ ہم تمام نعتوں کی آڈیو اور ویڈیو بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اگر کوئی طالب علم اس سے فائدہ اٹھانا چاہے تو ہم سے رابطہ کرے ۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ نعت اکادمی کے منصوبوں پر عمل آوری اور کامیابی کے لئے دعاء کریں اور نعت اکادمی کی فروغ کے لئے دامے درمے سخنے تعاون کریں۔ ہم چاہتے ہیں کہ یہ مجلہ ہر طالب علم تک پہنچے لیکن وسائل کی کمی کے سبب ہم اس سے قاصر میں آپ اگر چاہیں تو اس سلسلے کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔
دعا گو
مبین منور
چیرمین نعت اکادمی کرناٹک

واقعات اور خبریں۔

دیکھنے کے لیے مقامات!

ہمارے بارے میں

نعت اکادمی کے بارے میں

نعت اکادمی کرناٹکا کے قیام کامقصد عالم انسانیت میں مساوات و رواداری اور اخوت و بھائی چارگی کے جذبہ کو عام کرناہے ،جو ہمیں رسو ل اکرم ﷺ کے حیات طیبہ ،اورآپ کے پاکیزہ اخلاق و کردار سے ملتی ہے ،تاکہ ہر طرف امن و امان اور صلح و آشتی کی فضا قائم ہو۔بالخصوص نئی نسل جو ذہنی سکون کی تلاش میں توہم پرستی اور اندھ عقائد کا شکار ہوتی جارہی ہے اسکے سامنے رسول اکرم ﷺ کی حیات طیبہ کے ان تابندہ اور درخشندہ پہلوؤں کو رکھنا ہے جو پرسکون زندگی گذارنے کی ترغیب دے۔

ہم کیا فراہم کرتے ہیں؟

نعت آنلائن

مزید پڑھیں

نعت آنلائن

نعت اکادمی کرناٹکا آن لائن مشاعرہ اور نعت خوانی کی محفلیں بھی سجائے گی۔ دراصل اکادمی فن کاروں اور شاعروں کے درمیان جو علاقائی فاصلہ حائل ہے، شوسل میڈیا کے ذریعہ ان فاصلوں کو پاٹنے کی کوشش میں ہے ۔

مزید پڑھیں

قرآن ٹرانس لیشن

اردو نعت

اسلامی کتابیں

اسلام اور سائنس

افسانہ اور حقائق

نعت کی تاریخ

اسلامک بلاگز

نعت کی تاریخ ؟

شاعری کی اصطلاح میں رسول اکرم ﷺ کے اوصاف جمیلہ کو خلوص اور عقیدت سے پیش کرنے کو نعت کہتے ہیں۔ نعت گوئی کا آغاز رسول اکرم ﷺ کی حیات مبارکہ میں ہی ہوگیاتھا۔اس دور میں حسان بن ثابت جیسے باکمال نعت گر پید اہوئے۔ نعت گوئی عربی سے فارسی اور پھر اردو زبان میں آئی ۔ یہ حقیقت ہے کہ عربی کے بعد سب سے زیادہ نعتیں اردو میں لکھی گئیں۔مسلم شعراء کے علاوہ غیر مسلم شعراء کے نعت کلام کا کافی ذخیرہ اردو زبان میں موجود ہے۔

ہمارے بارے میں

نعت ڈاؤن لوڈ کریں

نعت اکادمی کرناٹکا کے قیام کامقصد عالم انسانیت میں مساوات و رواداری اور اخوت و بھائی چارگی کے جذبہ کو عام کرناہے ،جو ہمیں رسو ل اکرم ﷺ کے حیات طیبہ ،اورآپ کے پاکیزہ اخلاق و کردار سے ملتی ہے ،تاکہ ہر طرف امن و امان اور صلح و آشتی کی فضا قائم ہو

نعت ویڈیوز

نعت اکادمی کرناٹکا آن لائن مشاعرہ اور نعت خوانی کی محفلیں بھی سجائے گی۔ دراصل اکادمی فن کاروں اور شاعروں کے درمیان جو علاقائی فاصلہ حائل ہے، شوسل میڈیا کے ذریعہ ان فاصلوں کو پاٹنے کی کوشش میں ہے ۔ اس طرح وہ ایک دوسرے سے جڑتے جائیں گے، آپسی رابطہ قائم ہونگے اور اس طرح زبان وادب کو فروغ ملے گا ،وہیں جذبہ اخوت اور بھائی چارہ بھی پروان چڑھے گا۔

اردو نعت کی کتابیں ڈاؤن لوڈ کریں۔

0K

مبارک کلائنٹ

0

سالوں کا تجربہ

0

کل نعت

0

ٹیم ممبر

ہمارے کارنامے

Step #1
L
Step #1

نعت اکادمی کرناٹک

چار پانچ سالوں سے ہماری یہ خواہش تھی کہ کرناٹک میں ایک ایسا ادارہ ہو جوحمد باری تعالیٰ، نعت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ،ومنقبت اولیاء کرام و شہداء کرام پر بزرگان دین کے لکھے ہوئے نعتوں ،حمدو ں و منقبتوں کو نئی نسل تک انگریزی ،کنڈا زبانوں میں ترجمہ کرکے پہونچایاجائے تاکہ ان کے سمجھنے میں آسانی ہو

Step #2
L
Step #2

نعت اکادمی کرناٹک

آج کی نئی نسل کو نعت شریف کا معنی بھی نہیں معلوم ہے ۔ تو ایسے دور میںایک اکیڈمی کو تشکیل دینا قرار پایاگیا۔

Step #3
L
Step #3

نعت اکادمی کرناٹک

 مبین منورصدر نعت اکادمی کرناٹک اور محمد عبیداللہ شریف صاحب اس پر کئی بار تبادلہ خیال کرتے رہے

Step #4
L
Step #4

نعت اکادمی کرناٹک

اور آخر کار ہمارے ایک دوست سید اشرف صاحب نے ہماری ہمت افزائی اور کہا کہ نعت اکیڈمی کرناٹک کی تشکیل دیجئے ان شاء اللہ مجھ سے جو کچھ بن پائے گا میں مالی تعاون فراہم کرونگا۔ اس طرح یہ نعت اکیڈمی وجود میں آیا۔

کسٹمر کے جائزے!

اب تک ہمارے ویب سائٹ پر بہت ساری کتابیں اپلوڈ ہوچکے ہیں

  • نعت 85% 85%
  • اسلامیک 75% 75%
  • کتابیں 95% 95%

ہماری تاریخ اور خدمات

االله کے پاس تم سب کو پہنچنا (لوٹنا) ہے ، پھر جتا (آگاہ کر) دےگا جو کچھ تم کرتے تھے ۔
||
جب تم بھول جاتے ہو کہ تمہیں اللہ کی ضرورت ہے ، وہ تمہیں ایسی صورت حال میں رکھتا ہے جو تمہیں اس سے دعا کرنے کا سبب بنتی ہے. اور یہ کہ آپ کے اپنے اچھے کے لئے ہے
||
دنیا کی زندگی بہت مختصر ہے ، لہذا اللہ کی طرف رجوع کرو قبل اس کے کہ تم اللہ کی طرف رجوع کرو ۔

ہمارے بارے میں

نعت اکیڈمی کے صارفین کے جائزے