خوش آمدید
نعت اکادمی کرناٹکا میں آپ کا خیر مقدم ہے

ہمارے متعلق
ہم کون ہیں؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نعت اکادمی کرناٹک ایک ایسا واحدادارہ رہے جو کرناٹک میں پہلی بار ، حمدونعت ومنقبت کے فروغ کیلئے تشکیل دیاگیاہے
نعت اکادمی کرناٹکا کے قیام کامقصد عالم انسانیت میں مساوات و رواداری اور اخوت و بھائی چارگی کے جذبہ کو عام کرناہے ،جو ہمیں رسو ل اکرم ﷺ کے حیات طیبہ ،اورآپ کے پاکیزہ اخلاق و کردار سے ملتی ہے ،تاکہ ہر طرف امن و امان اور صلح و آشتی کی فضا قائم ہو۔بالخصوص نئی نسل جو ذہنی سکون کی تلاش میں توہم پرستی اور اندھ عقائد کا شکار ہوتی جارہی ہے اسکے سامنے رسول اکرم ﷺ کی حیات طیبہ کے ان تابندہ اور درخشندہ پہلوؤں کو رکھنا ہے جو پرسکون زندگی گذارنے کی ترغیب دے۔

نعت کیاہے؟
شاعری کی اصطلاح میں رسول اکرم ﷺ کے اوصاف جمیلہ کو خلوص اور عقیدت سے پیش کرنے کو نعت کہتے ہیں۔ نعت گوئی کا آغاز رسول اکرم ﷺ کی حیات مبارکہ میں ہی ہوگیاتھا۔اس دور میں حسان بن ثابت جیسے باکمال نعت گر پید اہوئے۔ نعت گوئی عربی سے فارسی اور پھر اردو زبان میں آئی ۔ یہ حقیقت ہے کہ عربی کے بعد سب سے زیادہ نعتیں اردو میں لکھی گئیں۔مسلم شعراء کے علاوہ غیر مسلم شعراء کے نعت کلام کا کافی ذخیرہ اردو زبان میں موجود ہے۔

اغراض و مقاصد
نعت گوئی اور نعت خوانی کے معیاری ادب کی اشاعت کرنا
تنقیدی نعت کے مثبت رویوں کو پروان چڑھانا۔
عشق و محب رسول صلی اللہ علیہ و سلم ، احترام اہل بیت و صحابہ اور کرام اولیاء و صوفیہ کی ترویض و تبلیغ کرنا۔
نعت کی تعلیم کاابلاغ سلف صالحین ، اولیاء کاملین اور بزرگان دین کے ملفوظات کی روشنی میں کرنا۔
حمد نعت گوئی کے صحیح اصولوں سے واقف کرانا۔
واقعات اور خبریں۔
دیکھنے کے لیے مقامات!
ہمارے بارے میں
نعت اکادمی کے بارے میں
نعت اکادمی کرناٹکا کے قیام کامقصد عالم انسانیت میں مساوات و رواداری اور اخوت و بھائی چارگی کے جذبہ کو عام کرناہے ،جو ہمیں رسو ل اکرم ﷺ کے حیات طیبہ ،اورآپ کے پاکیزہ اخلاق و کردار سے ملتی ہے ،تاکہ ہر طرف امن و امان اور صلح و آشتی کی فضا قائم ہو۔بالخصوص نئی نسل جو ذہنی سکون کی تلاش میں توہم پرستی اور اندھ عقائد کا شکار ہوتی جارہی ہے اسکے سامنے رسول اکرم ﷺ کی حیات طیبہ کے ان تابندہ اور درخشندہ پہلوؤں کو رکھنا ہے جو پرسکون زندگی گذارنے کی ترغیب دے۔

ہم کیا فراہم کرتے ہیں؟

ہمارے بارے میں
نعت کی تاریخ ؟
شاعری کی اصطلاح میں رسول اکرم ﷺ کے اوصاف جمیلہ کو خلوص اور عقیدت سے پیش کرنے کو نعت کہتے ہیں۔ نعت گوئی کا آغاز رسول اکرم ﷺ کی حیات مبارکہ میں ہی ہوگیاتھا۔اس دور میں حسان بن ثابت جیسے باکمال نعت گر پید اہوئے۔ نعت گوئی عربی سے فارسی اور پھر اردو زبان میں آئی ۔ یہ حقیقت ہے کہ عربی کے بعد سب سے زیادہ نعتیں اردو میں لکھی گئیں۔مسلم شعراء کے علاوہ غیر مسلم شعراء کے نعت کلام کا کافی ذخیرہ اردو زبان میں موجود ہے۔
نعت ویڈیوز
نعت اکادمی کرناٹکا آن لائن مشاعرہ اور نعت خوانی کی محفلیں بھی سجائے گی۔ دراصل اکادمی فن کاروں اور شاعروں کے درمیان جو علاقائی فاصلہ حائل ہے، شوسل میڈیا کے ذریعہ ان فاصلوں کو پاٹنے کی کوشش میں ہے ۔ اس طرح وہ ایک دوسرے سے جڑتے جائیں گے، آپسی رابطہ قائم ہونگے اور اس طرح زبان وادب کو فروغ ملے گا ،وہیں جذبہ اخوت اور بھائی چارہ بھی پروان چڑھے گا۔
اردو نعت کی کتابیں ڈاؤن لوڈ کریں۔

مبارک کلائنٹ

سالوں کا تجربہ

کل نعت

ٹیم ممبر
ہمارے کارنامے

نعت اکادمی کرناٹک
چار پانچ سالوں سے ہماری یہ خواہش تھی کہ کرناٹک میں ایک ایسا ادارہ ہو جوحمد باری تعالیٰ، نعت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ،ومنقبت اولیاء کرام و شہداء کرام پر بزرگان دین کے لکھے ہوئے نعتوں ،حمدو ں و منقبتوں کو نئی نسل تک انگریزی ،کنڈا زبانوں میں ترجمہ کرکے پہونچایاجائے تاکہ ان کے سمجھنے میں آسانی ہو

نعت اکادمی کرناٹک
آج کی نئی نسل کو نعت شریف کا معنی بھی نہیں معلوم ہے ۔ تو ایسے دور میںایک اکیڈمی کو تشکیل دینا قرار پایاگیا۔

نعت اکادمی کرناٹک
مبین منورصدر نعت اکادمی کرناٹک اور محمد عبیداللہ شریف صاحب اس پر کئی بار تبادلہ خیال کرتے رہے

نعت اکادمی کرناٹک
اور آخر کار ہمارے ایک دوست سید اشرف صاحب نے ہماری ہمت افزائی اور کہا کہ نعت اکیڈمی کرناٹک کی تشکیل دیجئے ان شاء اللہ مجھ سے جو کچھ بن پائے گا میں مالی تعاون فراہم کرونگا۔ اس طرح یہ نعت اکیڈمی وجود میں آیا۔
کسٹمر کے جائزے!
اب تک ہمارے ویب سائٹ پر بہت ساری کتابیں اپلوڈ ہوچکے ہیں
- نعت 85%
- اسلامیک 75%
- کتابیں 95%
ہمارے بارے میں
نعت اکادمی بلاگ پوسٹ
ہماری تاریخ اور خدمات