نعت اکادمی کرناٹکا

خدمات

ہماری خدمات

نعت اکادمی کی خدمات

نعت گوئی اور نعت خوانی کے معیاری ادب کی اشاعت کرنا
تنقیدی نعت کے مثبت رویوں کو پروان چڑھانا۔
عشق و محب رسول صلی اللہ علیہ و سلم ، احترام اہل بیت و صحابہ اور کرام اولیاء و صوفیہ کی ترویض و تبلیغ کرنا۔
نعت کی تعلیم کاابلاغ سلف صالحین ، اولیاء کاملین اور بزرگان دین کے ملفوظات کی روشنی میں کرنا۔
حمد نعت گوئی کے صحیح اصولوں سے واقف کرانا۔
نئی نسل میں روایتی نعت خوانی کی جڑوں کو مضبوط کرنا۔
نعت خوانی کو دور حاضر کے ناپسندیدہ رجحانات و امکانا سے بچانے کی سعی کرنا۔

ہمارے بارے میں

آنلائن کتابیں

ہمارے یہاں حمد ،نعت ، نظم اور غزل وغیرہ تمام طرح کی کتابیں دستیاب ہیں۔ تمام معتبر شعراء کا شعری مجموعہ، کلیات، اور کتابیں یہاں سے ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں۔